پاکستان اپ ڈیٹ 08 اپريل 2024 01:55pm سعودی عالمِ دین فیصل مسجد میں نمازِ عید کی امامت کریں گے پاکستان کے 10 روزہ دورے میں ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ سیرت النبی میوزیم کا سنگِ بنیاد بھی رکھیں گے
کیوں نہ پارلیمنٹ کو ہی معطل کردیں؟ نیب ترامیم کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی