مظفرآباد میں انوکھا واقعہ: ڈرائیور نے مسافر کوسٹر دریائے جہلم میں پھینک دی خوش قسمتی سے ڈرائیور اور گاڑی میں سوار ٹریفک اہلکار دونوں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ شائع 26 مئ 2026 08:20pm