پیناڈول، انسولین سمیت ادویات قیمتوں کی ڈی ریگولیشن کے بعد مارکیٹ میں باآسانی دستیاب ماہرین کے مطابق اس اقدام سے دواؤں کی قلت ختم اور بلیک مارکیٹ کا راستہ بند ہوا۔ شائع 08 ستمبر 2025 04:05pm