کراچی میں ایک بار پھر کوکین کوئین پنکی کا نیٹ ورک فعال ہوگیا کراچی کے کسی بھی حصے میں 40 سے 50 منٹ میں پنکی کی کوکین ڈیلور ہونے کا انکشاف ہوا ہے شائع 01 جولائ 2026 07:51pm
ڈرگ ڈیلر پنکی کے موبائل فون سے 100 جی بی سے زائد ڈیٹا حاصل کرلیا گیا انمول عرف پنکی ایک ہی موبائل فون میں دو واٹس ایپ اکاؤنٹس استعمال کر رہی تھی: فرانزک رپورٹ شائع 16 جون 2026 01:26pm