جب تک امریکی حملے جاری رہیں گے کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: پاسدارانِ انقلاب امریکی حکومت نے بارہا یہ ظاہر کیا ہے کہ وہ صرف طاقت کی زبان ہی سمجھتی ہے: ایران شائع 26 مئ 2026 11:47am
ٹرمپ اپنے فوجیوں کو ’شارک کی خوراک‘ بنانا چاہتے ہیں: ایران کا زمینی حملے کی خبروں پر ردعمل ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ ایپسٹین کیس کی وجہ سے موساد کے دباؤ میں ہیں۔ شائع 29 مارچ 2026 05:31pm
پُراسرار تصاویر، مزاحیہ مواد؛ امریکا اور ایران کی سوشل میڈیا پر انوکھی جنگ امریکا اور ایران کے درمیان سوشل میڈیا پر بھی جنگ جاری ہے جہاں ڈرونز اور میزائیل نہیں بلکہ طنز اور مِیمز کا استعمال کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 28 مارچ 2026 07:45pm