بنگلادیشی حکومت نے ’ڈونلڈ ٹرمپ‘ نامی نایاب بھینسے کی قربانی رکوا دی 700 کلوگرام وزنی اس بھینسے کو عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے فروخت کیا جا چکا تھا۔ شائع 28 مئ 2026 04:42pm
ملک بھر میں عید الاضحیٰ آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی وفاقی دارالحکومت کی سب سے بڑی عبادت گاہ فیصل مسجد میں نمازِ عید صبح ساڑھے چھ بجے ادا کی جائے گی۔ شائع 26 مئ 2026 11:57pm
وزیراعظم کی ترک صدر سے گفتگو، خطے میں امن کے فروغ کے لیے تعاون جاری رکھنے پر اتفاق شہباز شریف نے ترک قیادت اور عوام کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی، جس کا رجب طیب اردوان نے نہایت خلوص کے ساتھ جواب دیا۔ شائع 26 مئ 2026 10:46pm
عیدالاضحیٰ کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری پی ڈی ایم اے کی جانب سے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شائع 26 مئ 2026 09:38pm
عید الاضحیٰ: پنجاب اور سندھ کے صارفین کیلئے گیس کب سے کب تک دستیاب ہوگی؟ ملک بھر میں عیدالاضحٰی کے موقع پر گھریلو صارفین کے لیے گیس فراہمی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ شائع 25 مئ 2026 08:29pm
سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اچانک کم کر دیں حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا شائع 24 مئ 2026 04:32pm
سندھ میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان، کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ شائع 22 مئ 2026 05:50pm
پاکستان ریلویز کا بڑا اقدام: عید پر کن شہروں کے لیے اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی؟ اسپیشل ٹرینیں کتنی کوچز پر مشتمل ہوں گی اور یہ کب سے چلائی جائیں گی؟ شائع 21 مئ 2026 05:09pm
پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی سعودی عرب اور پاکستان میں ایک ہی دن عید منائی جائے گی۔ اپ ڈیٹ 17 مئ 2026 09:26pm
اسٹیٹ بینک نے عید الاضحیٰ کے لیے ’گو کیش لیس‘ مہم کا آغاز کردیا ڈیجیٹل ادائیگیاں آسان بنانے کے لیے 22 شریک کاربینک مقررہ مویشی منڈیوں میں خصوصی کیمپ قائم کریں گے، اسٹیٹ بینک شائع 15 مئ 2026 11:15pm
عیدالاضحیٰ سے قبل وفاقی ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین، پنشنرز کو مئی کی تنخواہیں اور پنشن عید سے قبل ادا کرنے کا فیصلہ شائع 12 مئ 2026 12:26pm
رمضان، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کب ہونے کا امکان ہے؟ تاریخوں کی پیشگوئی ماہر فلکیات نے سائنسی بنیادوں پر رمضان المبارک، عید الفطر اورعید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 05:23pm
سبی میں پکنک مناتے ہوئے 2 لڑکیاں گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق لیویز فورس نے ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کردیں شائع 09 جون 2025 10:17pm
وزیراعظم شہبازشریف کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے، عید الاضحیٰ کی مبارکباد رابطوں کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال ہوا شائع 08 جون 2025 09:03pm
عیدالاضحیٰ پرہاضمہ کا خیال کیسے رکھیں؟ عید کا بھرپور مزہ لینا ہوتو ان حتیاطی تدابیر پر ضرور عمل کریں شائع 06 جون 2025 12:12pm
عید پرمٹن پایا بنانے کی مزیدار اور آسان ترکیب خوشبو دار اور لذیذ کھانوں کے ساتھ عید کے خصوصی پکوانوں کو اپنے دسترخوان کا حصہ بنائیں شائع 06 جون 2025 11:39am
رواں سال حج میں ’ہیٹ اسٹروک‘ کے واقعات میں 90 فیصد کمی ریکارڈ صحت سے متعلق آگاہی کی مہمات اور صحت کے شعبے اور حکومتی اداروں کے درمیان مضبوط ہم آہنگی کامیابی کی ضمانت شائع 06 جون 2025 10:41am
سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں سمیت کئی ممالک میں آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے اُمت مسلمہ کے اتحاد اور فلسطین کی آزادی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں اپ ڈیٹ 06 جون 2025 11:11pm
قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک فریز کرکے استعمال نہ کریں قربانی کا اصل مقصد صرف گوشت حاصل کرنا نہیں بلکہ اس کا اہم جزو اللہ تعالیٰ کی رضا اور محتاجوں کو یاد رکھنا ہے شائع 06 جون 2025 09:09am
کراچی میں عیدالاضحیٰ کے کتنے دن گیس ملے گی؟ اوقاتِ کار جاری ایس ایس جی سی نے گیس فراہمی کے اوقاتِ کار جاری کردیے شائع 05 جون 2025 06:10pm
عید کی چھٹیوں میں موسم کیسا ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا پی ڈی ایم اے، این ڈی ایم اے اور دیگر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات کی ہدایت جاری کر دی گئیں شائع 05 جون 2025 11:53am
عید الاضحیٰ اسپیشل بھنا گوشت: ایک آسان اور منفرد ترکیب اپنے ہیاروں کے ساتھ اس لذیذ پکوان کا لطف اٹھائیں شائع 03 جون 2025 09:43am
وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری سیکرٹری کابینہ نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کیا شائع 02 جون 2025 05:25pm
حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا، چھٹیاں کتنی ہیں؟ تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے، بینکس بند رہیں گے شائع 30 مئ 2025 06:52pm
ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں عید الاضحٰی 7 جون کو ہوگی چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 09:25pm
عید پر من مانے کرایوں کے خلاف سندھ حکومت متحرک ، مہم کا آغاز زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف جرمانے، لائسنس معطلی، اور روٹ پرمٹ کی منسوخی جیسے اقدامات کیے جائیں گے، شرجیل انعام میمن شائع 26 مئ 2025 01:01pm
پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کے قوی امکانات ذی الحج کا چاند28مئی کونظر آنے کا امکان ہے،ماہر فلکیات اپ ڈیٹ 22 مئ 2025 12:48pm
لاہور: عید قرباں سے قبل 6 مویشی منڈیوں کے قیام کا فیصلہ مستقل مویشی منڈی شاہ پور کانجراں اور عارضی منڈی تحصیل واہگہ، نشتر، راوی، کینٹ اور رائیونڈ تحصیل میں لگائی جائے گی۔ شائع 21 مئ 2025 03:17pm
پاکستان ریلوے کا عیدالاضحیٰ پر 5 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرینیں 2 جون سے 4 جون کے درمیان مختلف شہروں سے چلائی جائیں گی شائع 20 مئ 2025 11:39pm
مراکش کے شہریوں سے رواں برس عید الاضحیٰ پر قربانی نہ کرنے کی اپیل ملک کو سنگین خشک سالی کا سامنا ہے، رپورٹس شائع 28 فروری 2025 11:03am
امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی روکنے کی قرار داد منظور، ٹرمپ کی پارٹی کے اراکین کی بغاوت