کاروبار شائع 30 جولائ 2022 04:50pm نیپرا نے عوام پر پھر مہنگائی بم گرا دیا، بجلی مزید مہنگی موجودہ اضافے سے بجلی صارفین پر 12 ارب 76 کروڑ روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا
کاروبار شائع 20 جولائ 2022 12:27pm بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر بڑے اضافے کا امکان نیپرا نے جولائی سے اکتوبرمیں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں7روپے91 پیسے اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
پاکستان شائع 06 جولائ 2022 06:37pm عید کے دنوں میں لوڈشیڈنگ میں واضح کمی نظر آئے گی: خرم دستگیر کراچی کے ایٹمی پاور پلانٹ کے ٹو کی ری فیولنگ جاری ہے جس سے مزید 1100 میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی
پاکستان شائع 04 جولائ 2022 07:16pm حکومت چھوٹے صارفین کو آسان قرضوں پر سولر پینل فراہم کرے گی: خرم دستگیر اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ ملک میں امپورٹڈ فیول کا کوئی کارخانہ نہیں لگےگا جب کہ حکومت ملک میں سستی بجلی کے منصوبے بھی لگائے گی
▶️ پاکستان شائع 04 جولائ 2022 10:01am پنجاب کے مختلف شہروں میں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ جاری پنجاب بھر میں گھنٹوں گھنٹوں بجلی بند رہنا معمول بن گیا ہے، رات ہو یا دن کسی وقت بھی سکون میسر نہیں، شہری بھاری بھرکم بلوں سے بھی پریشان ہیں۔
پاکستان شائع 03 جولائ 2022 12:24pm کراچی کے مختلف علاقوں میں 12 سے 14 گھنٹے بجلی کی بندش، شہری رل گئے سخت گرمی کے باوجود کراچی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے، کئی کئی گھنٹے بجلی غائب رہنا معمول بن گیا۔
▶️ پاکستان شائع 01 جولائ 2022 09:13pm اگست میں بجلی کا فی یونٹ 40 روپے کا ہوجائے گا: عمر ایوب ملک کو بچانا ہے تو اخراجات کم کریں، قومی اسبملی کے ارکان ٹی اے ڈی اے ختم کردیں، ہر وزیر اپنے گھر کا بجلی کا بل خود ادا کرے۔
کاروبار شائع 29 جون 2022 12:06pm ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا ملک میں بجلی کی طلب ریکارڈ 30 ہزار 233 میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے جبکہ بجلی کی کل پیداوار 21 ہزار 322 میگاواٹ ہے جبکہ شاٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا، پاور ڈویژن ذرائع
کاروبار شائع 28 جون 2022 12:44pm ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹوں تک جاپہنچا ملک میں گرمی کی لہر بڑھتے ہی بجلی کا شارٹ فال بھی بڑھ رہا ہے، بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار 500میگا واٹ ہو گیا۔
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2022 02:54pm کراچی: ماڑی پور روڈ پر بجلی لوڈشیڈنگ کیخلاف احتجاج، دم گھٹنے سے خاتون جاں بحق ماڑی پور کے شہری بجلی کی بندش سے تنگ آکر سڑکوں پر نکل آئے اور ماڑی روڈ پر احتجاج کر کے ایک بار پھر بند کردیا ۔
کاروبار شائع 27 جون 2022 11:44am بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 7 روپے 90 پیسے کا اضافہ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ، نیپرا تفصیلی فیصلہ اورقیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بعد میں جاری کرے گا۔
پاکستان شائع 26 جون 2022 01:12pm بلدیاتی انتخابات کی سہولیات کیلئے سندھ کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ سندھ میں ڈسکوز کوآج رات 12 بجے تک450 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، پاور ڈویژن
▶️ پاکستان شائع 22 جون 2022 05:03pm بجلی کی قیمتوں میں بےتحاشا اضافہ ہوگا: شوکت ترین روس سے سستا تیل لینے کے لئے ہم نے روس کو خط لکھا تھا، حکومت کو معاملہ آگے بڑھانا چاہیے تھا
کاروبار اپ ڈیٹ 13 جون 2022 05:02pm عوام کیلئے بُری خبر: بجلی 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے
وزیراعظم کی آئی ایم ایف مینیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات، دانشمندانہ پالیسیوں کے ذریعے ملکی معیشت دوبارہ پٹری پر لانے کا عزم