کورونا وائرس بالعموم دسمبر ہی میں کیوں تیزی سے پھیلتا ہے؟ تحقیق بتاتی ہے شدید سرد اور خشک موسم میں زکام، بخار اور کھانسی کے ساتھ کورونا ویریئنٹ بھی تیزی سے جڑ پکڑتے ہیں شائع 25 دسمبر 2023 04:15pm