یورپی یونین میں اسرائیل سے تعلقات معطل کرنے کی تجویز مسترد غزہ اور مغربی کنارے کی صورتحال پر اختلافات برقرار، رکن ممالک اتفاقِ رائے قائم نہ کر سکے شائع 22 اپريل 2026 02:01pm