کوہ پیماؤں کو زہر دے کر ریسکیو کا ڈرامہ: ایورسٹ پر کروڑوں ڈالرز کا بڑا فراڈ بے نقاب سیاحوں کے کھانے میں بیکنگ سوڈا ملا کر بیمار کیا جاتا رہا، 32 افراد پر فردِ جرم عائد شائع 02 اپريل 2026 09:35am