برطانیہ: مسجد میں مردوں کی ورزش کلاس کی ویڈیو وائرل، انتظامیہ حیران بریڈفورڈ کی مسجد میں بزرگ مردوں کے لیے فٹنس کلاس،ویڈیو 20 لاکھ سے زائد بار دیکھی گئی شائع 03 جنوری 2026 09:39am