وزیراعظم کا صنعتوں کے لیے بجلی سستی کرنے کا اعلان دل چاہتا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں 10 روپے فی یونٹ کمی کردوں، تاہم موجودہ حالات میں ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیراعظم شائع 30 جنوری 2026 01:27pm