چین کے صحراؤں میں سیلاب کا خدشہ، حکام کی وارننگ جاری شدید گرمی اور بارشوں کے امتزاج نے صحرائی سیلابوں کو جنم دیا ہے شائع 12 جون 2026 10:01am