عمران خان کو جیل میں میسر سہولیات کی نئی تفصیلات سپریم کورٹ میں پیش بانی پی ٹی آئی کا اڈیالہ جیل میں کمپاؤنڈ سات سیل پر مشتمل ہے: رپورٹ اپ ڈیٹ 17 فروری 2026 02:40pm