پشاور: لین دین کے معاملے پر داماد کی فائرنگ سے سُسر اور سالا قتل مقتولین کا تعلق مردان سے ہے جو گڑھی حیات خان پشاور میں مقیم تھے، پولیس شائع 26 دسمبر 2025 09:45am