فیروز والا میں بارش کے پانی میں ڈوب کر ایک ہی گھر کے 3 بچے جاں بحق
نالہ بھیڑ کا حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا، جہاں 5 سے 10 فٹ تک پانی جمع ہوگیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.