بھارت نے بغیر اطلاع کے ڈیم کے دروازے کھول دیے، دریائے چناب میں سیلاب متوقع سیلابی ریلا اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے اندر وزیر آباد اور سیالکوٹ کے علاقوں تک پہنچ سکتا ہے۔ شائع 23 جولائ 2026 09:00am