مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی بحری جہازوں پر کھانے کی قلت کی خبریں، نیوی چیف کا بیان آگیا دونوں جہازوں پر عملے کے لیے معیاری اور صحت بخش خوراک وافر مقدار میں موجود ہے شائع 18 اپريل 2026 10:52am