سعودی عرب نے حج 2026 کیلئے سخت طبی شرائط عائد کردیں گردے، دل، جگر، اعصابی و نفسیاتی امراض اور شدید معذوری میں مبتلا افراد کے حج پر مکمل پابندی شائع 15 نومبر 2025 02:39pm