بنگلہ دیش نے 1971 کے واقعات پر پاکستان سے معافی کا مطالبہ کردیا، 4 ارب ڈالر ’واجبات‘ بھی مانگ لیے
ماضی کے حل طلب مسائل کو جلد از جلد سلجھا کر فلاحی اور مستقبل دوست دو طرفہ تعلقات کی راہ ہموار کی جائے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.