دنیا شائع 12 جون 2024 01:59pm جنوبی لبنان پر اسرائیل کا حملہ، سینیر حزب اللہ کمانڈر شہید شہدا کی مجموعی تعداد چار، طالب عبداللہ فیلڈ کمانڈر تھا، اسرائیل پر جوابی حملے جاری
پی ٹی آئی اسلام آباد جلسہ انتظامیہ کی ڈیڈلائن سے 3 گھنٹے تاخیر سے ختم، شرکا کے پتھراؤ پر پولیس کی شیلنگ