نیتن یاہو کو گرفتاری کا ڈر؟ اسرائیل نے غزہ پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے دوبارہ کیوں شروع کیے؟
اسرائیلی حکام کا دعویٰ ہے کہ حملے مزید یرغمالیوں کی رہائی کا سبب بنیں گے، لیکن کچھ کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کے لیے سیاسی عوامل بھی کارفرما ہیں
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.