فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کے پیچھے یہودی ارب پتی کے ہاتھ کا انکشاف اسرائیل مخالف مظاہرے کرنے والے گروپوں کو جارج سوروس کی اوپن سوسائٹی فاؤنڈیشن لاکھوں ڈالر دے چکی ہے شائع 28 اپريل 2024 12:51pm