سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی گرفتار غلام مرتضیٰ جتوئی پر پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ کرکے بلاول زرداری نامی شخص کے قتل کی سازش کا مقدمہ درج تھا اپ ڈیٹ 17 فروری 2025 05:20pm