اسرائیلی سفاکیت کی انتہا: ایران میں اسکول پر حملہ، 50 سے زائد طالبات شہید حملے میں تقریباً 63 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، ہلاکتوں کی تعداد میں بھی اضافے کا خدشہ اپ ڈیٹ 28 فروری 2026 07:19pm