پنجاب میں اتحادی حکومت کے معاملات پر پی پی اور ن لیگ کی مفاہمتی کمیٹی کا اجلاس طلب اجلاس میں پیپلز پارٹی کے شکوے دور کرنے کی کوشش کی جائے گی، ذرائع شائع 12 مارچ 2025 05:34pm