قیمتوں کی جھلکیاں تیل کی بڑھتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی، کرنسی پر دباؤ اور کمزور بیرونی کھاتوں کو مزید متاثر کر رہی ہیں۔ شائع 09 مئ 2026 03:50pm
ایران میزائل اور اپنی جوہری صلاحیت کا تحفظ کرے گا: مجتبیٰ خامنہ ای نیوکلیر صلاحیت پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، امریکا کو جنگ میں شسکت سے خیلج فارس میں نیا باب کھل رہا ہے: ایرانی سپریم لیڈر شائع 30 اپريل 2026 10:09pm
ایران کی امریکی ناکہ بندی پر خلیج اور بحیرہ احمر کے راستے بند کرنے کی دھمکی اگر امریکی بحری ناکہ بندی جاری رہی تو ایران خطے میں کسی بھی قسم کی درآمدات اور برآمدات کی اجازت نہیں دے گا: ایرانی فوج اپ ڈیٹ 15 اپريل 2026 08:10pm
خلیجی اتحادیوں نے امریکا سے منہ موڑ لیا، اسلحے کی ہنگامی سپلائی کے لیے متبادل منڈیوں کی تلاش خلیجی ممالک کو خدشہ ہے کہ ایران کے جوابی حملوں اور کم قیمت والے ڈرونز کے بڑے پیمانے پر استعمال نے دفاعی حکمتِ عملی کو کمزور کر دیا ہے شائع 13 اپريل 2026 01:35pm
ایران امریکا جنگ بندی: دبئی میں سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر عالمی حالات میں بہتری کے اثرات: دبئی میں سونے کی قیمتوں میں ایک ہی دن میں بڑی چھلانگ شائع 08 اپريل 2026 11:48am
ایران جنگ نے سمندری ٹریفک روک دی، خلیج میں کتنے جہاز پھنسے ہوئے ہیں؟ خلیج کے سمندر میں ڈارک شپس کا انکشاف شائع 26 مارچ 2026 10:50am