تھائی لینڈ کے اسکول میں فائرنگ، 7 افراد ہلاک، حملہ آور نے خودکشی کر لی 14 سالہ طالب علم نے مبینہ طور پر دادا دادی کو قتل کرنے کے بعد اسکول میں حملہ کیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 11:54am