تربت میں بینک ڈکیتی، ڈاکو 10 منٹ میں کروڑوں روپے اور ہتھیار لوٹ کر لے گئے واقعہ تربت کے مرکزی بازار میں واقع برانچ میں پیش آیا شائع 03 مئ 2025 02:51pm