ہنٹا وائرس کہاں سے شروع ہوا اور کہاں تک پھیل چکا ہے؟ ہنٹا وائرس کی یہ قسم انسان سے انسان میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے یہ بات اس بحران کو مزید خطرناک بنا رہی ہے۔ شائع 12 مئ 2026 11:53am
'اگلی وبا کورونا سے زیادہ خطرناک ہوگی': ہنٹا وائرس پھیلنے پر بل گیٹس کا پرانا بیان پھر وائرل سوشل میڈیا پر بل گیٹس سے متعلق دعوے کیے جارہے ہیں کہ انہوں نے ’ہنٹا وائرس‘ سے متعلق پیش گوئی پہلے ہی کردی تھی۔ اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 05:24pm