خوش ترین ممالک کی درجہ بندی پر تنازع، الگ الگ سروے میں 3 مختلف نتائج
2026 کی ورلڈ ہیپینس رپورٹ آکسفورڈ یونیورسٹی، گیلپ اور اقوام متحدہ کے اشتراک سے جاری ہوئی، جس میں 147 ممالک کے لوگوں سے ان کی زندگی کے بارے میں رائے لی گئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.