کورین نوڈلز انتہائی تیکھے، ڈنمارک نے ہیلتھ وارننگ جاری کردی تین برانڈز مارکیٹ سے نکلوانا شروع کردیا، فوڈ اتھارٹی کا عوام کو تیکھے نوڈلز استعمال نہ کرنے کا مشورہ شائع 12 جون 2024 03:20pm