پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اس پورے عرصے کے دوران چھ بار کمی کی گئی جبکہ 8 بار اس کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 09:17am
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید کم کردیں اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 اگست 2026 12:57am
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟ پیٹرول کی قیمت میں اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر 6 بار کمی کی گئی اور 7 بار اضافہ کیا گیا اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 12:54pm
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں جانیے پیٹرول کی قیمت میں اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر پانچ بار کمی کی گئی اور سات بار اضافہ کیا گیا شائع 06 اگست 2026 08:43am
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا: پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2026 01:41pm
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 20 جولائی سے لے کر اب تک پیٹرول کی قیمت میں 5 بار کمی کی گئی اور 6 بار اضافہ کیا گیا، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں صرف 3 بار معمولی کمی کی گئی جبکہ 8 بار مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ شائع 05 اگست 2026 08:15am
پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ شائع 04 اگست 2026 11:10pm
پاکستان میں آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے بعد ملک بھر میں آج پیٹرول کی قیمتوں میں کمی شائع 04 اگست 2026 08:27am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا اوگرا نے 4 اگست کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شائع 03 اگست 2026 11:46pm
آج پیٹرول اور ڈیزل کے نرخ کیا ہیں؟ 31 جولائی کو حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 12 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 66 پیسے فی لیٹر کی معمولی کمی کی گئی تھی۔ شائع 03 اگست 2026 08:18am
پیٹرول اور ڈیزل سستا، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بع پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ شائع 31 جولائ 2026 11:16pm
آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟ 20 جولائی سے لے کر 30 جولائی کے عرصے میں پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر تین بار کمی کی گئی ہے جبکہ پانچ بار اضافہ دیکھا گیا ہے اپ ڈیٹ 31 جولائ 2026 11:26am
حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتیں آج پھر بڑھادیں اوگرا نے حکومت کی منظوری کے بعد 31 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 30 جولائ 2026 11:19pm
آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت کیا ہے؟ 20 جولائی سے آج تک پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر تین بار کمی کی گئی ہے جبکہ چار بار اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں چھ بار اضافہ کیا گیا۔ شائع 30 جولائ 2026 08:04am
آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کیا ہیں؟ 20 جولائی سے پیٹرول اور ڈیزل کتنی بار مہنگا اور کتنا سستا ہوا؟ تمام تفصیلات جانئے شائع 29 جولائ 2026 08:03am
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھادیں پیٹرولیم ڈویژن نے 29 جولائی کےلیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 29 جولائ 2026 09:13pm
ایک ہفتے میں پیٹرول 24 اور ڈیزل 60 روپے سے زائد مہنگا صرف پانچ دنوں میں پیٹرول کی قیمت میں مجموعی طور پر 19 روپے 38 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 29 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے۔ شائع 25 جولائ 2026 08:54am
پیٹرول اور ڈیزل کے آج کے نرخ پیٹرولیم ڈویژن نے نئے نظام کے تحت 23 جولائی کے لیے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:25am
پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی تازہ قیمتیں جانیے پاکستان میں آج پیٹرول فی لیٹر 315 روپے 80 پیسے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 360 روپے 6 پیسے مقرر کی گئی ہے شائع 21 جولائ 2026 04:14pm
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی ردوبدل کا امکان یٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 61 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 28 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے شائع 30 مئ 2025 01:50pm
پیٹرولیم قیمتیں کم کیوں نہیں ہوئیں؟ فائدہ کس سے پہنچا؟ پیٹرول کی قیمت میں کمی نہ کرنے کا بوجھ درمیانے اور کم آمدنی والے افراد پر پڑے گا شائع 16 مئ 2025 10:05am
نئے سال کی شروعات سے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان مٹی کے تیل میں بھی معمولی اضافے کا امکان شائع 30 دسمبر 2024 11:59am
پیٹرولیم قیمتوں میں آج سے اضافے کا امکان حکومت پہلے ہی پیٹرول اورہائی اسپید ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی زیادہ سے زیادہ قابل قبول حد تک پہنچ چکی ہے شائع 29 فروری 2024 09:49am
نگراں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا گیا شائع 15 فروری 2024 11:53pm
پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں آج اضافے کا امکان قیمتوں میں اضافہ عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کی وجہ سے کیا جارہا ہے۔ اپ ڈیٹ 15 فروری 2024 09:28am