ٹام ہالینڈ مزید کتنی بار 'اسپائیڈر مین' کا کردار ادا کریں گے؟ ٹام ہالینڈ پہلے ایسے اداکار ہیں جنہوں نے اسپائیڈر مین کی چار فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ شائع 29 جولائ 2026 09:15am
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تصاویر اب تک خفیہ کیوں؟ دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں شادی میں شریک ہائی پروفائل سمیت تمام مہمانوں سے ’نون ڈسکلوژر اگریمنٹ‘ پر دستخط کروائے گئے تھے۔ اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 01:25pm
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی کی شادی کے بعد پہلی جھلک یہ عوامی شرکت ان کے نجی ہنی مون سے واپسی کے فوراً بعد سامنے آئی۔ شائع 11 جولائ 2026 09:31am
ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی: مہمانوں پر ہیروں سے سجے تحائف کی برسات دونوں 4 جولائی کو شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شائع 05 جولائ 2026 09:42am
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دنیا کی نظریں نیویارک پر جم گئیں مداحوں کی بڑی تعداد اس انوکھی شادی کی ہر چھوٹی بڑی بات جاننے کے لیے بے تاب ہے۔ شائع 03 جولائ 2026 01:14pm
'بریکنگ بیڈ' کے مشہور اداکار جینکارلو ایسپوزیٹو نے اسلام قبول کر لیا جیانکارلو ایسپوزیٹو ان دنوں سعودی عرب میں فلم کی شوٹنگ کے لیے موجود ہیں۔ شائع 21 جون 2026 10:58am