آسیب زدہ گڑیا ’اینابیل‘ کی گمشدگی کی خبریں، انٹرنیٹ پر سنسنی پھیل گئی گڑیا حالیہ پیرا نارمل ٹور کے دوران غائب ہوئی، جس سے خوف کی فضا قائم ہوگئی، صارفین کا دعویٰ شائع 26 مئ 2025 12:02pm