امریکیوں کو برف سے محبت اور یورپیوں کو نفرت کیوں ہے؟ امریکی سیاح اکثر سوشل میڈیا پر اس فرق پر طنزیہ تبصرے کرتے رہتے ہیں شائع 26 جولائ 2025 03:40pm