عمران اور بشریٰ بی بی کی بریت کیخلاف اپیل، جسٹس اعظم خان عدت کیس کی سماعت سے الگ ہوگئے عدالت نے بریت کے خلاف اپیل کی فائل نئے بنچ کیلئے چیف جسٹس عامر فاروق کو بھیج دی شائع 27 جنوری 2025 09:58am