پاکستان شائع 26 مئ 2023 09:09pm سانحہ 9 مئی : شرپسندوں نے ڈیجیٹل شواہد مٹانے کے لئے ڈیڑھ کروڑ روپے کے کیمرے توڑدیے ٹریفک کنٹرول سائٹس کے نقصان پر رپورٹ حکومت کو بھجوا دی گئی
پاکستان شائع 26 مئ 2023 08:21pm عمران خان کا ٹکٹ لینے والوں کا حال 9 مئی کے ملزمان جیسا ہوگا، مریم نواز عمران خان پوری دنیا کیلئے عبرت کی تصویر بن کر بیٹھا ہے، مریم نواز
پاکستان شائع 26 مئ 2023 05:54pm زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا عدالت نےعمران خان کے ضمانتی مچلکے مسترد کر دیئے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 05:13pm حساس تنصیبات پر حملوں کی ہدایت دینے والے 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کا کال ڈیٹا مل گیا 3 شہروں کے 14 رہنما شرپسندوں سے رابطوں میں رہے، تازہ انکشافات سامنے آگئے
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:52pm عمران خان، بشریٰ بی بی سمیت 70 پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل شیخ رشید، شہریار آفریدی، مراد سعید اور علی محمد خان کا نام بھی ای سی ایل میں شامل
پاکستان شائع 25 مئ 2023 03:40pm سابق گورنر پنجاب عمرسرفراز چیمہ کےجوڈیشل ریمانڈ میں توسیع عمر سرفراز چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 8 جون تک توسیع کی گئی ہے
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 05:35pm تحریک انصاف کی مزید وکٹیں گر گئیں سابق ایم این اے حیدر علی اور سابق ایم پی اے جاوید اختر کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 02:51pm پارٹی چھوڑنے والے راؤ یاسر کا ’پاکستان تحریک انصاف حقیقی‘ کے قیام کا اعلان 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کوسخت سزاملنی چاہئے، سابق رہنما یوتھ ونگ
پاکستان شائع 24 مئ 2023 04:49pm حساس تنصیبات پر حملے کا منصوبہ زمان پارک میں تیار کیا گیا، اہم انکشافات سامنے آگئے پی ٹی آئی قیادت کی 6 اہم شخصیات کے بلوائیوں سے روابط کا ریکارڈ مل گیا
پاکستان شائع 24 مئ 2023 02:44pm نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا 9 مئی واقعات میں ملوث شرپسندوں کی جلد گرفتاری کا حکم 9 مئی واقعے پر پانامہ کی طرز پر جے آئی ٹی کی تشکیل کیلئے درخواست دائر
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 09:33pm تحریک انصاف کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ آج بھی جاری پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے سلیم اختر لابراور نادیہ شیر خان نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 04:12pm 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمہ خدیجہ شاہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل عدالت نے 30 مٸی کو شناخت پریڈ رپورٹ طلب کرلی
پاکستان شائع 24 مئ 2023 11:08am زمان پارک کے اطراف راستوں کی بندش: پنجاب حکومت کو جواب جمع کروانے کا حکم درخواست میں حکومت پنجاب، آئی جی اور ڈی سی لاہور کو فریق
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 11:30am پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے فرار عامر ڈوگر کے خلاف تھانہ کچاکھو میں دو مقدمات درج ہیں
پاکستان شائع 24 مئ 2023 10:37am سانحہ 9 مئی : کے پی پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی مظاہرین کی تصاویر شناخت کیلئے نیشنل ڈیٹا بیس کو ارسال کر دی گئیں، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مئ 2023 08:46am ’پارٹی چھوڑ کرنہیں جارہا‘ ، شاہ محمود قریشی اورمسرت جمشید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہوں اور ساتھ ہی رہوں گا، شاہ محمود قریشی
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 09:26pm جناح ہاؤس حملے کی مرکزی ملزمہ خدیجہ شاہ گرفتار ڈی ایس پی سی آئی اے نے خدیجہ شاہ کو پیشی پر گرفتار کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:39pm کور کمانڈر کا یونیفارم لہرانے والا زمان پارک میں مقیم تھا، دوران تفتیش انکشافات یاسمین راشد اور اعجازچوہدری نے کارکنان کو کورکمانڈر ہاؤس جانے کا کہا، ملزم جان محمد
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 08:50pm پی ٹی آئی کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تھم نہ سکا اسلم خان، جمشید چیمہ، مسرت جمشید چیمہ رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑ دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 09:58am بیانات سے لگتا ہے آرمی چیف ہرصورت میری پارٹی ختم کرینگے، عمران خان 'بظاہرمارشل لاء جیسا منظرہے، ملک کو آرمی چیف چلا رہا ہے'
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 08:39pm فردوس شمیم نقوی کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کا حکم پی ٹی آئی کراچی نے عدالت سے گرفتار کارکنان کی رہائی کی استدعا کردی
پاکستان شائع 22 مئ 2023 12:36pm سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل مجھ پر پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں، عمران اسماعیل
پاکستان شائع 21 مئ 2023 03:36pm کراچی: 9 مئی کو ٹرک جلانے والا ملزم قانون کی پکڑ میں آگیا عمران خان کی گرفتاری پر مشتعل افراد نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچایا تھا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 02:57pm 9 مئی کو منصوبہ بندی کے تحت اہداف کو نشانہ بنایا گیا، احسن اقبال عمران خان کی زہرآلود سیاست کا نتیجہ 9 مئی کو نکلا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 05:44pm زمان پارک میں دوبارہ پولیس چوکیاں قائم کردی گئیں پولیس کا ٹرک ضروری سامان لے کر زمان پارک پہنچ گیا
پاکستان شائع 21 مئ 2023 01:16pm خیبرپختونخوا کے 450 سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائیوں کا باقاعدہ آغاز 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کی اگلے ہفتے محکموں میں طلبی
پاکستان شائع 21 مئ 2023 01:00pm اہلِ اقتدار نے ظاہر کیا ہے وہ کس قدر پستی کا شکار ہیں، عمران خان کینسر کے مریض فردوس شمیم نقوی کو زندان میں ڈال دیا گیا،عمران خان
پاکستان شائع 21 مئ 2023 12:16pm کچھ بھی ہوجائےعمران خان کو جیل جانا پڑے گا، شرجیل میمن عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں کوئی بھی نہیں بچاسکتا، رہنما پی پی پی
پاکستان اپ ڈیٹ 21 مئ 2023 03:35pm جناح ہاؤس پر حملے میں ملوث اہم حملہ آور کی شناخت ہوگئی جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شرمناک گفتگو بھی منظرِ عام پر آ گئی
پاکستان شائع 20 مئ 2023 03:48pm ”لوگ اپنی ضمیر کی آواز پر پی ٹی آئی چھوڑ کرجارہے ہیں“ عمران خان 9 مئی کے واقعات کے ماسٹرمائنڈ تھے، مریم اورنگزیب