پاکستان شائع 10 مئ 2024 12:06am وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا حکومت سے عام معافی کا مطالبہ مزاکرات کے میز پر آجائیں اگر ہم غلط ہوگئے تو مجھے پھانسی پر لٹکادیں، علی امین گنڈاپور
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:50pm عمران خان کا شیر افضل مروت کو کور اور سیاسی کمیٹی سے نکالنے کاحکم شیر افضل مروت نے سعودی حکومت کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش کی
▶️ پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:31pm ’عمران خان چاہتے ہیں بشریٰ بی بی کو وزیراعظم بنایا جائے‘ 'عمران خان کے خلاف 9 مئی کے حوالے سے سنگین نوعیت کے نئے مقدمات آنے والے ہیں جن میں ریلیف ملنا ان کیلئے کسی صورت ممکن نہیں'
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:28pm 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی 13 مئی تک ملتوی کر دی جبکہ پیر کو بھی نیب پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے
پاکستان شائع 09 مئ 2024 09:24am اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس کی آج پھر سماعت ہوگی بانی پی ٹی آئی سمیت چار افراد کی آڈیو میں سائفر سے کھیلنے کا ذکر ہے، اسپیشل پراسیکیوٹر ایف آئی اے
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 09:59am کیا امریکا عمران خان کی رہائی کیلئے کوشش کررہا ہے، ترجمان کا جواب محکمہ خارجہ کی پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر پرسوالات کی بوچھاڑ
پاکستان شائع 08 مئ 2024 11:32pm شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کے واٹس ایپ گروپ سے نکال دیا گیا شیر افضل مروت کو پارٹی رہنماﺅں کے خلاف بیان دینا مہنگا پڑگیا
پاکستان اپ ڈیٹ 08 مئ 2024 11:43pm ہم ملک کے وفادار ہیں، سازشی نہیں، ہمیں کسی سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں، بیرسٹر گوہر تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 9 مئی واقعات پر جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ کردیا
پاکستان شائع 08 مئ 2024 05:05pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم کے میڈیکل چیک اپ کی درخواست بھی منظور کرلی
پاکستان شائع 08 مئ 2024 04:31pm ہمیں فوج سے کوئی مسئلہ نہیں، خدا کے واسطے فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹیں، عمران خان نون لیگ کے لوگوں نے پرائیویٹلی ہمیں بتا دیا تھا کہ جب تک قاضی فائض عیسیٰ چیف جسٹس نہیں بنتا نہ الیکشن ہوں گے نہ نواز شریف واپس آئے گا، عمران خان
پاکستان شائع 08 مئ 2024 03:44pm بانی پی ٹی آئی، بشرٰی بی بی کے خلاف نئی تحقیقات پر نیب سے جواب طلب اس کیس میں سزا پہلے ہی سنائی جاچکی ہیے، اڈیالہ جیل میں بھی ٹرائل چل رہا ہے، وکیلِ صفائی کا استدلال
پاکستان شائع 07 مئ 2024 09:45pm 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کا تصور ہمارے دشمن بھی نہیں کرسکتے، خواجہ آصف 9 مئی کے حوالے سے وزیر دفاع خواجہ آصف کا بیان سامنے آگیا
پاکستان شائع 07 مئ 2024 07:33pm چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 07 مئ 2024 04:31pm عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی اڈیالہ جیل کے باہر شہری زخمی
پاکستان شائع 06 مئ 2024 05:24pm سائفر کیس: عمران خان، شاہ محمود کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت 8 مئی تک ملتوی اگر ایک میں بریت ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں سب میں بریت ہے ، اگر ایک میں سزا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں سب میں سزا ہے، عدالت
پاکستان شائع 05 مئ 2024 04:45pm پی ٹی آئی لاہور کا عمران خان کی رہائی کیلئے پرامن تحریک کا اعلان 8 مئی کی رات کو اہلیان لاہور اپنی چھتوں پر موبائل روشن کریں، سیکرٹری جنرل لاہور
پاکستان شائع 03 مئ 2024 10:17pm تین نام فوجی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کیلئے نہیں بات چیت کیلئے تجویز کیے ہیں، عمران خان چیف جسٹس قاضی پی ٹی آئی کے خلاف بی ٹیم بنے ہوئے ہیں، بانی پی ٹی آئی
▶️ پاکستان شائع 03 مئ 2024 09:15pm اسٹیبلشمنٹ کے موڈ سوئنگس ہوتے ہیں اسکی مثال 2018 اور 2024 کے الیکشنز ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر تمام سیاستدانوں کو ایک ساتھ بیٹھنا پڑے گا طے کریں کہ ملک چلانا کس کا کام ہے، سابق لیگی رہنما
پاکستان شائع 03 مئ 2024 05:10pm عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم
پاکستان شائع 03 مئ 2024 04:23pm 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل ریفرنس میں مجموعی طور پر اب تک 26 گواہان کے بیانات قلمبند اور 17 گواہوں پر جرح مکمل کی جاچکی ہے
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:47pm مفتاح اسماعیل نے عمران خان اور دیگر کیخلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا سابق وزیر خزانہ نے بانی پی ٹی آئی سے انتقامی سیاست پر معافی کا مطالبہ بھی کیا
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:10pm عوام پاکستان کے خلاف کھڑے ہیں، عمران خان سے منسوب خط برطانوی جریدے میں شائع عدلیہ اور چیف جسٹس پر بھی الزامات، اب ان کے لیے مجھے قتل کرنا ہی رہ گیا ہے، بانی پی ٹی آئی کا مبینہ بیان
پاکستان شائع 02 مئ 2024 09:43pm کیا وکیل کی عدم موجودگی میں ملزم کے دفاع کے بیان کی اہمیت کم ہو جائے گی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ عدالت نے سائفر گائیڈ لائن کتابچہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل کو دینے کی ہدایت کردی
پاکستان شائع 02 مئ 2024 11:40am عمران خان نے ڈیل کی تو وہ شہباز شریف بن جائیں گے، فواد چوہدری ڈیل کرنا اب کسی کے لیے بھی ممکن نہیں رہا، فواد چوہدری
لائف اسٹائل شائع 02 مئ 2024 09:39am پاکستانی دلہن کو شوہر کے عجیب تحفے پر بھارتی حیران نوجوان کے اس دلچسپ تحفے پر مہمان بھی حیران
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 06:47pm سائفر کی کاپی واپس کیوں نہیں کی گئی؟ کیا وزیر اعظم کو کاپی دینے کے ثبوت موجود ہیں؟ عدالت وزیراعظم ہاؤس میں کاپی وصول کرنے کے دستخط موجود ہیں، پراسیکیوٹر کا جواب
پاکستان شائع 30 اپريل 2024 04:16pm ’عمران خان نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی کیلئے شیر افضل مروت کا نام فائنل کردیا‘ قانون کی بالادستی کیلئے ہر جماعت سے اتحاد ہوسکتا ہے، چئیرمین پی ٹی آئی
لائف اسٹائل اپ ڈیٹ 30 اپريل 2024 04:49pm مکیش امبانی نے کن پاکستانیوں کو شادی کی تقریب میں بلایا؟ کیا بابر اعظم بھی شرکت کریں گے؟ بھارتی میڈیا کا پاکستانی شخصیات سے متعلق دعویٰ
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 05:54pm پی ٹی آئی والے جیل پر حملہ کر کے عمران خان کو چھڑانے کی تیاری کررہے ہیں، عبدالقادر پٹیل آپ تو زور آور لوگ ہیں، آپ کو کون روک سکتا ہے، رہنما پیپلز پارٹی
پاکستان شائع 29 اپريل 2024 05:13pm علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں چوتھی ملاقات وزیراعلیٰ کے پی نے سو موٹو ایکشن کے نوٹس کو پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا