چین کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 12 ہلاکتیں چار منزلہ عمارت میں رات گئے لگنے والی آگ 40 منٹ میں بجھا دی گئی، تحقیقات شروع۔ اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2025 12:12pm
ہانگ کانگ: رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے ہلاکتیں 128 ہوگئیں، 200 لاپتہ 7 بلاکس میں لگی آگ پر زیادہ تر قابوپالیا گیا، کنسٹرکشن کمپنی کے 2 ڈائریکٹرز اور انجینئرنگ کنسلٹنٹ گرفتار اپ ڈیٹ 28 نومبر 2025 01:30pm