یوکرینی بچے کی دردناک کہانی سن کر مترجم آبدیدہ 11 سالہ رومان اولیکسیو کی ماں کے آخری لمحوں کی یادیں سن کر یورپی پارلمینٹ میں موجود ہرشخص کی آنکھ نم ہو گئی اپ ڈیٹ 13 دسمبر 2025 03:04pm