پینٹ کمپنی کی قبرستان کی دیواروں پر نامناسب تشہیر نجی پینٹ کمپنی نے اشتہاری مہم کے تناظر میں قبرستان کی دیوار پر اپنا سلوگن "یہی تو رنگ ہے زندگی کا" لکھ ڈالا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2022 02:59pm