کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی کافی ہسپانوی ایئر پورٹ کی وینڈنگ مشین سے لی گئی، خاتون کو آئی سی یو میں 36 گھنٹے گزارنا پڑے شائع 25 اپريل 2024 01:30pm