ایرانی فٹ بال ٹیم کی ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے راتوں رات امریکی ویزے جاری ایران گروپ جی میں اپنا پہلا میچ 15 جون کو لاس اینجلس میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔ شائع 06 جون 2026 09:06am