ایران میں نوبیل امن انعام یافتہ نرگس محمدی کی ’سفاکانہ‘ گرفتاری، کمیٹی کا سخت ردِعمل
وہ ایران میں تقریباً تین دہائیوں سے خواتین کے حقوق، آزادیِ اظہار اور سزائے موت کے خلاف سرگرم ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.