سعودی عرب نے نئے مسلمان ہونے والوں کے لیے خصوصی کارڈ متعارف کرا دیا
سعودی عرب گزشتہ چند برسوں سے حجاج اور عمرہ زائرین سمیت مسلمانوں کے لیے مختلف ڈیجیٹل سہولیات متعارف کرا رہا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.