ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 15 خوارج ہلاک، جوان شہید خوارج سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد ہوا ہے،آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 07:57pm
’سیاسی سرگرمیوں‘ میں حصہ لینے پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو چارج شیٹ کردیا گیا انتشار، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں فیض حمید کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2024 06:07pm
سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج، پاک فوج کا خراج عقیدت 1971 کی جنگ میں سوار محمد حسین شہید نے بے مثال جرأت کا مظاہرہ کیا، آئی ایس پی آر شائع 10 دسمبر 2024 08:27am
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دو خوارج ہلاک، ایک زخمی ڈی آئی خان کے علاقے کولاچی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دو خوارجی ہلاک جبکہ... شائع 09 دسمبر 2024 06:45pm
سکیورٹی فورسز کے 3 آپریشنز، 22 خوارج ہلاک، 6 اہلکار شہید فورسز نے خوارج کے ٹھکانوں کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 07 دسمبر 2024 10:06pm
میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کا 53 واں یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے پاک فوج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا شہید کو خراج عقیدت شائع 05 دسمبر 2024 07:41am
لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5 خارجی ہلاک، 2 زخمی سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 04 دسمبر 2024 07:15pm
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ عراق، اہم ملاقاتیں، تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق جنرل ساحر شمشاد مرزا کو عراقی مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر چاق و چوبند فوجی دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا شائع 04 دسمبر 2024 01:50pm
قوم کی حمایت سے مسلح افواج ملک کیخلاف ہر سازش کو ناکام بنا دیں گی، آرمی چیف پاک فوج کے سپہ سالار کا نارووال اور سیالکوٹ کا دورہ، فیلڈ ٹریننگ مشقوں کا معائنہ شائع 03 دسمبر 2024 11:18am
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 2 اہلکار شہید دو منختلف آپریشنز میں 9 خوارج زخمی اور 2 گرفتار ہوئے اپ ڈیٹ 01 دسمبر 2024 09:27pm
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی کا دورہ پاکستان اور چین مشترکہ واریر آٹھویں عسکری مشوں کے شرکا سے ملاقات شائع 29 نومبر 2024 06:33pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج ہلاک، 3 زخمی 27 نومبر کو سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے علاقے باغ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیاد پر آپریشن کیا شائع 28 نومبر 2024 09:12pm
بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 7 خوارج ہلاک آپریشن خفیہ اطلاع پر کیا گیا، ہلاک دہشت گردوں سے ہتھیار، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا،آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2024 02:37pm
پاکستان اور چین کی مشترکہ تربیتی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا تین ہفتے طویل مشقوں کا مقصد مشترکہ تربیت کے ذریعے پیشہ ورانہ مہارتوں کو نکھارنا ہے، آئی ایس پی آر شائع 20 نومبر 2024 07:01pm
بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ، 12 جوان شہید، 6 خوارج ہلاک فتنة الخوراج کیخلاف لڑتے ہوئے شہید ہونیوالے سپاہیوں کی نماز جنازہ بنوں کینٹ میں ادا کی گئی، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 20 نومبر 2024 06:48pm
صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 7 اہلکار شہید حملے کو ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے 6 دہشتگرد ہلاک کئے شائع 17 نومبر 2024 12:03am
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک، 8 زخمی مارے گئے خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 10 نومبر 2024 07:38pm
وزیراعظم، صدر اور وزیر داخلہ کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف دہشت گردی کی عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم شائع 10 نومبر 2024 12:27pm
سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشتگرد بھی ہلاک ہوئے شائع 07 نومبر 2024 08:25pm
پاکستان کا بحری جنگی جہاز سے مقامی طور پر تیار کیے گئے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ یہ نظام جدید ترین نیویگیشن سسٹم کے ساتھ اپنی سمت اور رفتار کو تبدیل کرنے کی خصوصیات سے لیس ہے شائع 04 نومبر 2024 05:03pm
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، میجر اور 2 سپاہی شہید آپریشن میں 8 خارجہ ہلاک اور 7 زخمی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 30 اکتوبر 2024 11:17pm
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات جنرل ساحر شمشماد مرزا نے آذربائیجان کے وزیر دفاع اور دیگر حکام سے بھی ملاقاتیں کیں شائع 30 اکتوبر 2024 01:18pm
خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز کے دوران 4 خوارج ہلاک آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں ہتھیار اور گولیاں برآمد اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2024 07:03am
لکی مروت میں مسجد پر حملہ، جنٹلمین کیڈٹ دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید عارف اللہ نے نمازیوں کی جانیں بچا لیں اپ ڈیٹ 25 اکتوبر 2024 11:24pm
آرمی چیف کا خطے کی سب سے بڑی فضائی مشق کا مشاہدہ، فضائیہ کی جنگی تیاریوں پر اظہار اطمینان انٹر سروسز تعاون کسی بھی آپریشنل کامیابی کے حصول کے لیے ضروری ہے، سربراہ پاک فوج اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2024 11:27am
سیکیورٹی فورسز کا باجوڑ میں آپریشن، 2 خود کش بمباروں سمیت 9 خوارجی ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 24 اکتوبر 2024 10:25am
بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک، 5 گرفتار علاقے میں کلیرنس اپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 19 اکتوبر 2024 03:40pm
سعودی وزیر کی بڑے کاروباری وفد سمیت جنرل عاصم منیر سے ملاقات آرمی چیف نے سعودی فرماںروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کی پاکستان کیلئے غیر متزلزل حمایت پر شکریہ اداکیا شائع 10 اکتوبر 2024 12:33pm
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری کا خطاب اسلام آباد میں پاک سعودی بزنس فورم میں دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید وسعت دینے پر غور اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2024 12:31pm