پاکستان شائع 10 جنوری 2024 08:55pm لکی مروت میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں پاک فوج کے 2 جوان شہید، 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولا بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 09 جنوری 2024 03:18pm پاک-سعودیہ دفاعی تعاون اور اس کی رفتار بڑھانے کیلئے مزید راستے تلاش کرنے کی ضرورت پر زور پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون کا تیسرا اجلاس جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
پاکستان شائع 08 جنوری 2024 07:26pm شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ایک دہشت گرد کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جنوری 2024 07:43pm آرمی چیف بحرین پہنچ گئے، سیاسی قیادت سے ملاقاتیں باہمی دلچسپی، فوجی اور سیکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 09:48pm پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی جارحیت کو ناکام بنانے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ایئر بیس پر انڈکشن اینڈ آپریشنلائزیشن تقریب کا انعقاد
پاکستان شائع 02 جنوری 2024 08:30pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہلاک دہشت گرد ایک بڑی دہشتگردی کی کارروائی کیلئے منصوبہ بندی کر رہے تھے، آئی ایس پی آر
اپ ڈیٹ 01 جنوری 2024 12:08am نیا سال پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم ہے، پاک فوج پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے گی، آرمی چیف
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 06:10pm افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک افغان حدود سے دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک جوان شہید ہوگیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 31 دسمبر 2023 12:27pm آواران میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک مزید دہشتگردوں کی تلاش کیلئے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 07:13pm رواں سال ملک بھر میں 566 دہشت گرد ہلاک، سکیورٹی اہلکاروں سمیت ایک ہزار شہید دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان شائع 30 دسمبر 2023 08:55am شمالی وزیرستان میں آپریشن، 5 اہم دہشتگرد ہلاک کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2023 07:00pm جھوٹی خبروں کے ذریعے تاثر دیا جارہا ہے جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جاری ہے، آرمی چیف ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 27 دسمبر 2023 03:35pm پاکستان نے’ فتح 2 ’ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا فتح 2 جدیدترین نیوگیشن سسٹم سے لیس میزائل ہے
پاکستان شائع 25 دسمبر 2023 03:49pm ملک دشمن مذہبی، نسلی و سیاسی کمزوریوں کو استعمال کرکے دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں، آرمی چیف ہمیں ایک پُرعزم اور مضبوط قوم کے طور پر اُبھرنے کے لیے متحد اور یکجان ہونا پڑے گا، جنرل عاصم منیر
پاکستان اپ ڈیٹ 16 دسمبر 2023 12:34pm آرمی چیف جنرل عاصم کی اقوام متحدہ سربراہ سے ملاقات، فلسطین میں جنگ بندی، دو ریاستی حل کا مطالبہ جنرل عاصم منیر نے سیکرٹری جنرل سے گفتگو میں مسئلہ کشمیر کو بھی اجاگر کیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 07 دسمبر 2023 10:09am غیر قانونی مقیم غیر ملکی پاکستانی معیشت کو متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف غیرملکیوں کی واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے مفاد میں کیا، جنرل عاصم منیر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 09:38pm ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، ایک دہشتگرد ہلاک ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد کرلیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 06 دسمبر 2023 05:13pm جنوبی وزیرستان: شہید سپاہی احمد علی کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں پاک فوج کے افسران، جوان، عزیز اوقارب اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2023 10:56pm جنوبی وزیر ستان میں دہشت گردوں سے جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید بہادر جوانوں کی یہ قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 03 دسمبر 2023 09:06pm پاک فوج سے 5 جنرلز ریٹائرڈ ہوگئے تمام افسران نے قوم اور پاک فوج کے لئے غیر معمولی خدمات انجام دیں
پاکستان شائع 02 دسمبر 2023 05:47pm مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی، آرمی چیف آرمی چیف کا خیرپور ٹامیوالی کا دورہ، بہاولپور کور کی فیلڈ مشقوں کا مشاہدہ
پاکستان شائع 27 نومبر 2023 06:23pm پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اسٹریٹجک اور برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے سعودی کمانڈر کی ملاقات، مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع پر تبادلہ خیال
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 03:09pm بنوں میں افغان باشندے کا خودکش حملہ، دو شہری شہید، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی واقعے کے بعد علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 08:18am جنوبی وزیرستان میں 8 دہشت گرد ہلاک سراروغہ میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، آئی ایس پی آر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 نومبر 2023 12:37pm سابق فوجی افسران عادل راجہ اور رضا مہدی کا کورٹ مارشل، طویل سزائیں، عہدے ضبط عادل راجہ کو 14 سال بامشقت سزا سنائی گئی، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 07:01pm امام کعبہ کا پاکستان آنا پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے، آرمی چیف آرمی چیف سے امام کعبہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
پاکستان شائع 22 نومبر 2023 11:31pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 جوان شہید شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 07:38pm شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے سپاہی شاہ زیب کی نماز جنازہ ادا شہید کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 09:33am سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک شمالی وزیرستان میں بم پھٹنے سے 26 سالہ سپاہی شاہ زیب شہید
پاکستان شائع 18 نومبر 2023 11:54pm شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ و گولا بارود بھی برآمد ہوا، آئی ایس پی آر