مسلح افواج کے 764 جوانوں اور افسران کیلئے فوجی اعزازات کا اعلان کس کو کونسا اعزاز ملے گا؟ صدر مملکت نے اعلان کردیا شائع 23 مارچ 2025 04:22pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آر شائع 17 مارچ 2025 10:37pm
نوشکی: سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 بہادر سپوت شہید سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک خودکش حملہ آور سمیت 4 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر شائع 16 مارچ 2025 11:43pm
سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 3 خوارجی مارے گئے سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا شائع 08 مارچ 2025 07:54pm
فتنہ الخوارج سمیت دہشت گرد گروہ پاکستان کیخلاف افغان سرزمین سے کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں، آرمی چیف آرمی چیف کا دہشت گردی کے گھناؤنے اور بزدلانہ واقعے میں شہید ہونیوالے بے گناہ شہریوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار اپ ڈیٹ 06 مارچ 2025 06:10pm
پاک بحریہ کے جہاز یرموک کی یو اے ای میں بین الاقوامی دفاعی نمائش میں شرکت یرموک نے عرب امارات کی بحریہ کے جہاز الامارات کے ساتھ مشقیں بھی کیں شائع 01 مارچ 2025 05:39pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، 6 خوارج ہلاک مارے گئے خوارج بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر شائع 28 فروری 2025 09:35pm
نائب ازبک وزیر دفاع کی پاک فضائیہ کے سربراہ سے ملاقات باہمی دلچسپی امور اور دو طرفہ دفاعی تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال شائع 26 فروری 2025 08:06pm
ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 10 خوارج ہلاک علاقے میں موجود کسی بھی خوارج کے خاتمے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر شائع 24 فروری 2025 11:40pm
کے پی میں سیکیورٹی فورسز کے 2مختلف آپریشنز، فتنہ الخوارج کے 7 دہشت مارے گئے مارے گئے خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 23 فروری 2025 08:49pm
کرک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ضلع کرک میں آپریشن کیا، آئی ایس پی آر شائع 21 فروری 2025 06:48pm
جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 30 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر شائع 18 فروری 2025 08:09pm
خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت 4 جوان شہید شمالی وزیرستان میں شہید لیفٹیننٹ محمد حسان اشرف کی نماز جنازہ ادا کردی گئی شائع 15 فروری 2025 09:28pm
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ سعودی عرب، مشترکہ فوجی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نائب وزیر دفاع اور سعودی چیف آف جنرل اسٹاف سے بھی ملاقاتیں شائع 15 فروری 2025 07:45pm
پاک سعودی مشق نسیم البحر کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں فائر پاور کا مظاہرہ میزائلوں نے اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، ترجمان پاک بحریہ شائع 15 فروری 2025 07:38pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں 5 مختلف کارروائیوں میں 13 خوارج ہلاک کاروائیاں ڈیرہ اسماعیل خان، شمالی وزیراستان، لکی مروت اور ضلع خیبر میں کی گئیں اپ ڈیٹ 13 فروری 2025 09:54pm
طلبا خود کو ملک کی ترقی میں مثبت کردار ادا کرنے کے قابل بنائیں، آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے طلبا پر 'پاکستانیت' کو اپنانے کی ضرورت پر زور دیا، آئی ایس پی آر شائع 12 فروری 2025 07:37pm
ڈیرہ اسماعیل اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں 7 خوارج ہلاک دو الگ الگ آپریشنز کے دوران 5 خوارج زخمی بھی ہوئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 09 فروری 2025 07:30pm
امیر البحر کا نویں کثیر القومی بحری مشق امن میں شریک غیر ملکی بحری جہازوں کا دورہ پاک بحریہ ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرول کیلئے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، نیول چیف شائع 08 فروری 2025 08:35pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین خوارج جہنم واصل ہلاک خوارج برقعہ اوڑھ کر فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے، آئی ایس پی آر شائع 07 فروری 2025 05:30pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 12 خوارج مارے گئے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک محمد ابراہیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے شائع 06 فروری 2025 10:51pm
مسلح افواج کاکشمیریوں کےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ کشمیری عوام کے ناقابل تسخیرجذبے کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں شائع 05 فروری 2025 12:06am
بھارت کی مہم جوئی کا پوری طاقت سے جواب دیں گے، کور کمانڈر کانفرنس پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف کا کورکمانڈر کانفرنس سے خطاب شائع 04 فروری 2025 08:57pm
قلات میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 اہلکار شہید فورسز نے مقامی آبادی کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا اپ ڈیٹ 02 فروری 2025 08:28am
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خارجی دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 31 جنوری 2025 07:40pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 خوارج ہلاک، میجر سمیت 2 جوان شہید راولپنڈی کے 29 سالہ میجر حمزہ اسرار اور نصیرآباد کے 26 سالی سپاہی محمد نعیم بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے، پاک فوج شائع 30 جنوری 2025 12:46pm
خوارجیوں کا قلعہ عبداللہ میں چیک پوسٹ پرحملہ، دوفوجی جوان شہید بلوچستان اورخیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کاروائیوں میں 8خوارج مارے گئے اپ ڈیٹ 28 جنوری 2025 08:03pm
سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 30 خوارج ہلاک خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلیجنس بنیادوں پر آپریشن شائع 25 جنوری 2025 09:50pm
سیکیورٹی فورسز کی ژوب میں کارروائی، دراندازی کی کوشش کرنے والے 6 خوارج ہلاک ہلاک خوارج کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد برآمد، آئی ایس پی آر شائع 23 جنوری 2025 05:54pm
ژوب: پاک افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک 18اور19 جنوری کی رات سکیورٹی فورسز نے سمبازہ سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آئی ایس پی آر شائع 19 جنوری 2025 06:11pm