دنیا شائع 07 اگست 2022 09:21am اسرائیل کا غزہ پر دوسرے روزبھی فضائی حملہ، 24 افراد شہید، 224 زخمی جمعے کو اسرائیلی حملے میں 15 فلسلطینی شہید اور 140زخمی ہوئے تھے۔
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم